وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہمارے خاندان کی صحت کے لیے ایک بہت بڑی مہم راشٹریہ پوشن ماہ عوام کی شرکت کی وجہ سے کامیاب ہوگی۔

انھوں نے اپنی من کی بات کا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا جس میں اس مہم کا ذکر کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’’نراشٹریہ پوشن ماہ ‘ہمارے کنبوں کی بہتر صحت کے لیے ایک بڑی پہل ہے، جسے عوام کی شرکت سے ہی کامیاب بنایا جائے گا۔ من کی بات میں میں نے اس بارے میں بات کی تھی کہ غذائی قلت سے آزاد بھارت کے لیے ملک بھر میں کتنی انوکھی کوششیں کی جا رہی ہیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’

Media Coverage

‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جون 2026
June 12, 2026

Breaking Barriers, Building Bharat: PM Modi’s Historic Push for Gender Equality and Inclusive Growth