نئی دہلی،  28/اگست 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کل ساڑھے بارہ بجے (1230) ریموٹ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے رانی لکشمی بائی سینٹرل ایگریکلچرل یونیورسٹی کے کالج اور ایڈمنسٹریشن (انتظامی) عمارتوں کا افتتاح کریں گے۔

آر ایل بی سینٹرل ایگریکلچر یونیورسٹی جھانسی میں واقع ہے اور یہ بندیل کھنڈ خطے کا ایک اہم ادارہ ہے۔

یونیورسٹی نے 2014-15 میں اپنا پہلا اکیڈمک سیشن شروع کیا تھا اور یہ زراعت، باغبانی اور جنگلاتی علوم میں گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسیز کراتی ہے۔

فی الحال یہ انڈین گراس لینڈ اینڈ فوڈر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (بھارتی چراگاہ اور چارہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ)، جھانسی میں کام کررہی ہے، کیونکہ اس کی اصل عمارتوں کی تعمیر کا کام جاری تھا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی تقریب کے دوران یونیورسٹی کے متعدد طلبہ کے ساتھ تبادلہ خیال بھی کریں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
99.92% villages in India covered with banking outlets within 5 km radius: Govt

Media Coverage

99.92% villages in India covered with banking outlets within 5 km radius: Govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam, says there is wonderful inspiration in the messages of Lord Mahavira
March 31, 2026

The Prime Minister said that there is wonderful inspiration in the messages of Lord Mahavira, based on truth, harmony, good conduct, and equality. “His great thoughts will forever remain the guiding path for humanity”, Shri Modi stated.

The Prime Minister shared a Sanskrit verse-

“श्रूयतां धर्मसर्वस्वं श्रुत्वा चैवावधार्यताम्।

आत्मनः प्रतिकूलानि परेषां न समाचरेत्॥”

The Prime Minister wrote on X;

“सत्य, सद्भाव, सद्व्यवहार और समानता पर आधारित भगवान महावीर के संदेशों में अद्भुत प्रेरणा है। उनके महान विचार सदैव मानवता के पथ-प्रदर्शक बने रहेंगे।

श्रूयतां धर्मसर्वस्वं श्रुत्वा चैवावधार्यताम्।

आत्मनः प्रतिकूलानि परेषां न समाचरेत्॥”