وزیر اعظم نے کل من کی بات پروگرام کے ایپی سوڈمیں گیانا میں موجود بھارتی برادری کی تعریف کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گیانا کے صدر ڈاکٹر عرفان علی کا ایک پیڑ ماں کی نام پہل کی حمایت کے لیے شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کل کے من کی بات ایپی سوڈ میں  ایک بار پھر گیانا میں موجود بھارتی برادری کی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے گیانا کے صدر ڈاکٹر عرفان علی کی طرف سے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا:

’’آپ کی حمایت  کی ہمیشہ قدر کی جائے گی۔ میں نے اپنے#من کی بات پروگرام کے دوران اس کے بارے میں بات کی۔ اسی ایپی سوڈ میں گیانا میں بھارتی برادری کی بھی تعریف کی۔

@DrMohamedIrfaa1

@presidentaligy

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
IndiaAI Mission-backed startup Avataar launches indigenous video AI model

Media Coverage

IndiaAI Mission-backed startup Avataar launches indigenous video AI model
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 جون 2026
June 13, 2026

Viksit Bharat Accelerating: Tech, Defense, Infra & Exports Power India's Global Leap Under the Leadership of PM Modi