وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  لکنڈان پر ایک پوسٹ لکھی، جس میں گجرات کے لوتھل میں ایک نیشنل  میری ٹائم ہیریٹیج کمپلیکس کی ترقی کے فوائد کی وضاحت کی۔

پوسٹ کا عنوان ہے‘آئیے سیاحت پر توجہ دیں’۔

وزیر اعظم نے  ایکس  پر پوسٹ کیا:

‘‘حال ہی میں مرکزی کابینہ نے لوتھل میں ایک قومی میری ٹائم ہیریٹیج کمپلیکس تیار کرنے کاایک بہت ہی دلچسپ فیصلہ لیا ۔ اس طرح کا تصور ثقافت اور سیاحت کی دنیا میں نئے مواقع پیدا کرے گا۔ ہندوستان ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں مزید شرکت کی دعوت دیتا ہے’’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How India brought the lion back from the brink: In Union minister Bhupender Yadav's words

Media Coverage

How India brought the lion back from the brink: In Union minister Bhupender Yadav's words
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،09 اگست 2026
August 09, 2026

Vikas Bhi, Virasat Bhi: PM Modi’s Blueprint for a Rooted Yet Future-Ready Bharat