وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لال قلعہ کی اپنی تقریر میں کیے گئے اعلانات کا جائزہ لینے کے لیےآج ایک اہم میٹنگ کی۔

یوم آزادی کے موقع پر کی گئی اپنی تقریر میں، وزیر اعظم نے غریب اور متوسط طبقے کے مکانات کے لیے قابل استطاعت قرض کو یقینی بنانے کا ذکر کیا تھا۔ اس اعلان کے مطابق وزیراعظم نے اس اعلان پر عمل درآمد کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

یوم آزادی کے موقع پر اپنی تقریر میں وزیر اعظم نے گھروں کے لیے شمسی توانائی کو یقینی بنانے کا ذکر کیا تھا۔ انہوں نے اس اسکیم کو عملی جامہ پہنانے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home

Media Coverage

PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مئی 2026
May 29, 2026

Every Sector, Every Citizen: How PM Modi’s Vision is Transforming India Across All Fronts