نئی دہلی:20،جنوری، 2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی 22 جنوری 2021 کو صبح ساڑھے دس بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تیزپور یونیورسٹی، آسام کے 18ویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کریں گے۔ آسام کے گورنر پروفیسر جگدیش مکھی ، مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ‘نشنک’ اور آسام کے وزیر اعلیٰ جناب سربانند سونوال بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔

یہ پروگرام 2020 میں پاس ہونے والے 1218 طلباء کو ڈگریاں اور ڈپلومادینے کا گواہ بنے گا۔ ڈگری حاصل کرنے والوں میں مختلف انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگراموں کے 48 ٹاپرز کو گولڈ میڈل سے نوازا جائیگا۔

یہ جلسہ تقسیم اسناد کووڈ-19 پروٹوکول  پر عمل درآمد کرتے ہوئے ملے جلے انداز میں منعقد کیا جائیگا جس میں صرف پی ایچ ڈی اسکالرز اور گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ذاتی طور پر اپنی ڈگریاں اور گولڈ میڈل حاصل کریں گے جبکہ بقیہ ڈگری حاصل کرنے والوں کو ڈگریاں اور ڈپلومہ ورچوول طریقے سے دیاجائیگا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India among Asia-Pacific's most AI-ready healthcare markets: Report

Media Coverage

India among Asia-Pacific's most AI-ready healthcare markets: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi arrives in Paris
June 18, 2026

PM Modi arrived in Paris, France, to a warm welcome by the Indian diaspora.

During the visit, PM Modi will attend the VivaTech 2026 alongside President Macron. India will have the largest national pavilion at this edition, a fitting symbol of the enormous potential for partnership between Indian and European innovation ecosystems. The PM will also meet the members of the vibrant Indian community in Paris.