وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی میں فصلوں کی 109 نئی اقسام جاری کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملک کے کسانوں کو با اختیار بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فصلوں کی آب و ہوا کے موافق اور زیادہ پیداوار دینے والی اقسام کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کریں گی۔

وزیر اعظم نے قدرتی کاشتکاری کی طرف کسانوں کی منتقلی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے ان کے تجربات بھی سنے اور قدرتی کاشتکاری کے فوائد پر تفصیلی گفتگو کی۔

 

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

 

”ہم اپنے کسان بھائیوں اور بہنوں کو با اختیار بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ اس سمت میں آج ہمیں دہلی میں فصلوں کی 109 نئی اقسام جاری کرنے کا موقع ملا۔ موسم موافق اور زیادہ پیداوار والی ان اقسام سے ہونے والے پیداوار میں اضافے سے ہمارے کسانوں کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا۔“

”مجھے اس بات کا اطمینان ہے کہ ہمارے کسان بھائی بہن بھی تیزی سے قدرتی کاشت کاری کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ آج مجھے ان کے تجربات کو قریب سے جاننے کا موقع ملا۔ اس دوران ہم نے قدرتی کاشت کاری کے فوائد پر بھی تفصیل سے بات کی۔“

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka

Media Coverage

Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،5 دسمبر 2025
December 05, 2025

Unbreakable Bonds, Unstoppable Growth: PM Modi's Diplomacy Delivers Jobs, Rails, and Russian Billions