وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر نئی دہلی میں تاریخی لال قلعہ کی فصیل سے قوم کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے جی 20 سربراہی اجلاس کے لیے ’’ایک دنیا، ایک خاندان، ایک مستقبل‘‘ کا تصور پیش کیا ہے اور اس سمت میں کام کر رہے ہیں۔ جب دنیا آب و ہوا کے بحران سے دوچار ہے، ایسے میں ہم نے راستہ دکھایا ہے اور لائف اسٹائل فار انوائرمنٹ – مشن لائف کا آغاز کیا ہے۔

 

وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے دنیا کے ساتھ مل کر انٹرنیشنل سولر الائنس بنایا اور اب بہت سے ممالک انٹرنیشنل سولر الائنس کا حصہ ہیں۔ ہم نے حیاتیاتی تنوع کی اہمیت پر زور دیا ہے اور ’’بگ کیٹ الائنس‘‘ کے قیام کو آگے بڑھایا ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’

Media Coverage

‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جون 2026
June 12, 2026

Breaking Barriers, Building Bharat: PM Modi’s Historic Push for Gender Equality and Inclusive Growth