وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انجینئرس ڈے کے موقع پر سر ایم وشویشوریا کے تعاون کو یاد کیا۔ انہوں نے اس موقع پر تمام انجینئروں کو بھی مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

’’اُن تمام انجینئروں کو انجینئرس ڈے کی مبارکباد  جو ہر میدان میں ترقی کر رہے ہیں، اختراع کر رہے ہیں اور اہم چنوتیوں کو حل کر رہے ہیں۔ ہم سر ایم وشویشوریا کو یاد کر رہے ہیں جن کے انجینئرنگ میں دیے گئے تعاون کو بڑے پیمانے پر تسلیم کیا جاتا ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PLI schemes attract ₹2 lakh crore investment till September, lift output and jobs across sectors

Media Coverage

PLI schemes attract ₹2 lakh crore investment till September, lift output and jobs across sectors
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 دسمبر 2025
December 13, 2025

PM Modi Citizens Celebrate India Rising: PM Modi's Leadership in Attracting Investments and Ensuring Security