تپ دق کے خاتمے کے لیے بھارت کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  تپ دق کے مرض میں تخفیف لانے کے لیے ملک کی حصولیابیوں کو اجاگر کیا۔

مرکزی وزیر صحت جناب جگت پرکاش نڈا کے ذریعہ کی گئی ایک پوسٹ ، جس میں تپ دق کے معاملات میں 2015 سے 2023 کے دوران 17.7فیصد کے بقدر تخفیف لانے کے لیے  عالمی صحتی تنظیم کے ذریعہ بھارت کی غیر معمولی پیش رفت کا اعتراف کیا گیا ہے، کا جواب دیتے ہوئے  وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ ساجھا کی:

’’قابل ستائش پیش رفت! ٹی بی کے معاملات میں تخفیف بھارت کی کلی طور پر وقف اور اختراعی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ ایک اجتماعی جذبے  کے ذریعہ ہم تپ دق سے مبرا بھارت کی جانب کام کرتے رہیں گے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka

Media Coverage

Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،5 دسمبر 2025
December 05, 2025

Unbreakable Bonds, Unstoppable Growth: PM Modi's Diplomacy Delivers Jobs, Rails, and Russian Billions