وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارتی پولیس سروس (آئی پی ایس) کے پروبیشنرز سے بات چیت کی۔

جناب مودی نے گذشتہ برسوں میں پولیس انتظامیہ میں رونما ہوئے تغیر اور سائبر جرائم جیسی نئی چنوتیوں سے نمٹنے کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’آج 76 پی آر کے آئی پی ایس پروبیشنرز سے بات چیت کی۔ عوام کی خدمت کی ان کی کوششوں  کے لیے انہیں نیک ترین خواہشات پیش کیں۔ گذشتہ برسوں کے دوران پولیس انتظامیہ میں رونما ہوئی تبدیلی  ، اور سائبر جرائم جیسی نئی چنوتیوں سے نمٹنے کے لیے یہ کس طرح اہمیت حاصل کر چکی ہے، اس بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ @svpnpahyd ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jo khelega woh khilega, always cheer for Bharat: PM Modi meets India's CWG medallists

Media Coverage

Jo khelega woh khilega, always cheer for Bharat: PM Modi meets India's CWG medallists
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 اگست 2026
August 10, 2026

History, Heritage & High Growth: Why India’s Youth Feel Unstoppable Under PM Modi’s Leadership