Share
 
Comments

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  گرو پورنیما کے مبارک موقع پرلوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا  ’’گرو پونیما کے مبارک موقع پر اہل وطن کو دلی مبارکباد۔‘‘

"गुरु पूर्णिमा के पावन अवसर पर देशवासियों को हार्दिक बधाई।"

'من کی بات ' کے لئے اپنے مشوروں سے نوازیں.
Modi Govt's #7YearsOfSeva
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
Over 28,300 artisans and 1.49 lakh weavers registered on the GeM portal

Media Coverage

Over 28,300 artisans and 1.49 lakh weavers registered on the GeM portal
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے گفت و شنید کی
September 20, 2021
Share
 
Comments

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کونسل کے زیراہتمام کیے گئے اقدامات سمیت  مختلف جاری دو طرفہ پہل پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ۔ وزیر اعظم نے توانائی ، اطلاعاتی ٹکنالوجی اور دفاعی مینوفیکچرنگ جیسے اہم شعبوں میں سعودی عرب سے زیادہ سرمایہ کاری دیکھنے کی بھارت کی خواہش کا اظہار کیا۔ 

ملاقات میں افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال سمیت علاقائی پیش رفت پر بھی گفت و شنید ہوئی۔

وزیر اعظم نے کوویڈ 19 کی عالمی وبا کے دوران بھارتی افراد کی فلاح و بہبود اور دیکھ بھال کے لیے مملکت سعودی عرب کا خصوصی شکریہ اور ستائش کی۔

وزیر اعظم نے شاہ سلمان اور سعودی عرب کے ولی عہد کے لیے بھی اپنی نیک خواہشات پیش کیں۔