نئی دہلی،  15اپریل 2021: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے پوئلہ بوئشاکھ کے موقع پر بھارت میں اور پوری دنیا میں بنگالی لوگوں کو مبارکباددی ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا ’ شوبھو نابو برشو‘ ’’ زندگی سے محبت اور جشن کا جذبہ ، جو بنگال کے عوام میں نظر آتا ہے،وہ واقعی دل کو چھونےوالا ہے۔پوئلہ بوئشاکھ کے موقع پر بھارت اور پوری دنیا میں  رہنے والے بنگالی لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔یہ نیا سال سبھی کے لئے  خوشحالی ، خوشی اور تندرستی لے کر آئے ۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value

Media Coverage

Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جولائی 2026
July 29, 2026

Aatmanirbhar & Eco-Conscious: PM Modi’s Record of Results in Conservation, Banking, Exports & Beyond