پی ایم گتی شکتی قومی ماسٹر پلان بھارت کے بنیادی ڈھانچے میں انقلابی تبدیلی لانے کے مقصد سے ایک تغیراتی پہل قدمی کے طور پر ابھرا ہے: وزیر اعظم
گتی شکتی کی بدولت ہندوستان وکست بھارت کے ہمارے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کی سمت میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پی ایم گتی شکتی قومی ماسٹر پلان کے 3 برس مکمل ہونے کی ستائش کی ہے۔

تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کے ذریعہ ایکس پر کی گئی ایک پوسٹ  اور اسی سے متعلق مائی گو کے ذریعہ کی گئی پوسٹ ساجھا کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے لکھا:

’’پی ایم گتی شکتی قومی ماسٹر پلان بھارت کے بنیادی ڈھانچے میں انقلاب لانے کے مقصد سے ایک تغیراتی پہل قدمی کے طور پر ابھرا ہے۔ اس نے ملٹی ماڈل  کنکٹیویٹی کو اہم طور پر آگے بڑھایا ہے، جس سے مختلف  شعبوں میں تیز رفتار اور مزید اثرانگیز ترقی ہوئی ہے۔

مختلف شراکت داروں  کے بلارکاوٹ ارتباط سے لاجسٹکس کو فروغ حاصل ہوا ہے، تاخیر میں تخفیف ہوئی ہے اور متعدد افراد کےلیے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔

’’گتی شکتی کی بدولت ہندوستان وکست بھارت کے ہمارے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کی سمت میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ یہ ترقی، صنعت کاری اور اختراع کاری کے لیے حوصلہ فراہم کرے گا۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi