وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج والمیکی جینتی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’آپ سب کو والمیکی جینتی کی بہت بہت مبارک باد۔‘‘
आप सभी को वाल्मीकि जयंती की बहुत-बहुत शुभकामनाएं। pic.twitter.com/EVb79dKHky
— Narendra Modi (@narendramodi) October 17, 2024


