Announces ex-gratia to victims

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے مہسانہ ضلع میں دیوار منہدم ہونے کے حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

جناب مودی نے وزیر اعظم کے قومی راحت فنڈ سے 2 لاکھ روپئے  اور مجروحین کو 50000 روپئے کے بقدر کی مالی امداد کا بھی اعلان کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

’’گجرات کے مہسانہ میں دیوار منہدم ہونے  کا حادثہ ازحد افسوسناک ہے۔ اس میں جنہوں اپنوں کو کھویا ہے، ان کے تئیں میں تہہ دل سے تعزیت کا اظہار  کرتا ہوں۔ خدا انہیں اس غم کو برداشت کرنے کی قوت عطا کرے۔ اس ساتھ ہی میں مجروحین کے جلد از جلد صحتیاب ہونے کی تمنا کرتا ہوں۔ ریاستی حکومت کے زیر نگرانی مقامی انتظامیہ متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کرانے میں مصروف ہے:وزیر اعظم @narendramodi ‘‘

’’گجرات کے مہسانہ میں ہوئے حادثے میں ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ مجروحین کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s AI moment: Sarvam turns unicorn at $1.5 billion valuation

Media Coverage

India’s AI moment: Sarvam turns unicorn at $1.5 billion valuation
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 جون 2026
June 16, 2026

Viksit Bharat in Action: 12 Years of Roads, AI Unicorns, Export Booms & Unmatched Global Camaraderie"