وزیراعظم جناب نریندر مودی نےآج اپنی سالگرہ کی مبارک باد کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔

 اٹلی کی وزیراعظم جورجیا میلونی  کے جواب میں جناب مودی نے کہا کہ

‘‘پرخلوص مبارک باد کے لیے وزیراعظم @GiorgiaMeloni آپ کا شکریہ! عالمی بھلائی کے لیے بھارت اور اٹلی کا اشتراک جاری رہے گا’’۔

 

نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی کے جواب میں جناب مودی نےکہا  کہ

 ‘‘گرم جوشانہ مبارک باد کے لیے وزیراعظم @kpsharmaoli آپ کا شکریہ!مجھے امید ہے کہ ہم اپنی باہمی شراکت داری کو آگے بڑھانے کےلیے مل کر کام کرتے رہیں گے۔’’

 

 

ماریشس کے وزیراعظم پروند جگناتھ  کے جواب میں جناب مودی نے کہا کہ

‘‘وزیراعظم @KumarJugnauth میں آپ کی  پرخلوص مبارک باد اور پیغام کی قدر کرتا ہوں۔ ماریشس ہمارے لوگوں اور انسانیت کے بہتر مستقبل کی خاطر ہمارے اقدامات میں قریبی شراکت دار ہے۔’’

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From 'chalta hai' to 'badal sakta hai': Decoding PM Modi's Punctuality narrative

Media Coverage

From 'chalta hai' to 'badal sakta hai': Decoding PM Modi's Punctuality narrative
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 اگست 2026
August 23, 2026

From Free Coaching to 400+ Space Startups — India’s Atmanirbhar Leap Under PM Modi