وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی سیاست اور سماجی خدمت کی ایک ممتاز شخصیت شری نارائن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
ایکس پر ایک تعزیتی پیغام میں وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
‘‘سیاست اور سماجی خدمت میں بیش بہاخدمات انجام دینے والے نارائن جی کا انتقال ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ وہ بی جے پی کے سب سے پرانے اور محنتی کارکنوں میں سے تھے، جنہیں ہم بھولئی بھائی کے نام سے بھی جانتے ہیں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میں ان کے مداحوں اور اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔اوم شانتی!’’
राजनीति और समाज सेवा में अमूल्य योगदान देने वाले नारायण जी का देहावसान एक अपूरणीय क्षति है। वे भाजपा के सबसे पुराने और कर्मठ कार्यकर्ताओं में शामिल रहे हैं, जिन्हें हम भुलई भाई के नाम से भी जानते हैं। जन कल्याण से जुड़े उनके कार्यों को सदैव याद किया जाएगा। शोक की इस घड़ी में मैं… pic.twitter.com/4dqZuc7xV9
— Narendra Modi (@narendramodi) November 1, 2024





