وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں پیرالمپکس کھیلوں کے دوران مردوں کی ڈسکس تھرو میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئے ونود کمار کو مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ونود کمار کی شاندار کارکردگی کے باعث بھارت شادماں ہے! کانسے کے تمغے کے لئے انہیں مبارکباد۔ ان کی محنت شاقہ اور عزم مصمم کی وجہ سے شاندار نتائج برآمدہو رہیں۔# پیرالمپکس‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi makes India stand tall

Media Coverage

PM Modi makes India stand tall
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 1 فروری 2026
February 01, 2026

Budget 2026-27: Building a Self-Reliant, Innovative India Under PM Modi’s Leadership