وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب عمر عبداللہ کو آج جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے  ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘جناب عمر عبداللہ جی کو جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد۔ عوام کی خدمت کے لیے ان کی کوششوں میں ان کے لیے نیک خواہشات۔ مرکز جموں و کشمیر کی ترقی کے لیے ان کے اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The entrepreneurs building a self-reliant India

Media Coverage

The entrepreneurs building a self-reliant India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 جولائی 2026
July 21, 2026

Self-Reliance Is No Longer a Slogan — It’s Happening Across Engines, UPI, Vaccines & FDI Under the Leadership of PM Modi