لداخ میں پانچ نئے اضلاع کی تشکیل اچھی حکمرانی اور خوشحالی کی طرف ایک قدم ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لداخ کے لوگوں کو پانچ نئے اضلاع کی تشکیل پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ زنسکار، دراس، شام، نوبرا، چانگتھانگ کے نئے اضلاع پر اب زیادہ توجہ دی جائے گی اور خدمات اور مواقع کو لوگوں کے قریب لایا جائے گا۔

مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ کی ایکس پوسٹ شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے لکھا:

‘‘لداخ میں پانچ نئے اضلاع کی تشکیل بہتر حکمرانی اور ترقی کی طرف ایک قدم ہے۔ زنسکار، دراس، شام، نوبرا اور چانگتھانگ پر اب زیادہ توجہ دی جائے گی اور خدمات اور مواقع کو لوگوں کے قریب لایا جائے گا۔ وہاں کے لوگوں کو مبارکباد’’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance

Media Coverage

India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 اگست 2026
August 27, 2026

Make in India Goes Global: Engineering Boom, Rice Triumph & EU FTA Breakthrough Under PM Modi