وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج محترمہ پیٹونگٹرن شیناواترا کو تھائی لینڈ کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ جناب مودی نے ہندوستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی امید ظاہر کی، جو تہذیبی، ثقافتی اور لوگوں سے لوگوں کے رابطے کی مضبوط بنیادوں پر مبنی ہے۔

جناب مودی نے ایکسپر ایک پوسٹ میں لکھا:

تھائی لینڈ کے وزیر اعظم کے طور پر آپ کے انتخاب پر @انگشنکو مبارکباد۔ بہت کامیاب مدت کے لیے نیک خواہشات۔ ہندوستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے آپ کے ساتھ کام کرنے کامنتظر ہوں، جو تہذیبی، ثقافتی اور لوگوں سے لوگوں کے رابطے کی مضبوط بنیادوں پر مبنی ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance

Media Coverage

India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 اگست 2026
August 27, 2026

Make in India Goes Global: Engineering Boom, Rice Triumph & EU FTA Breakthrough Under PM Modi