وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج خواتین کی  بھارتی ہاکی ٹیم کو ایشیائی چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ ان کی جیت آنے والے کھلاڑیوں کو تحریک دے گی۔

وزیر اعظم نے  ’ایکس‘ پر پوسٹ کیا:

’’ایک بہترین غیر معمولی کامیابی!

ہماری ہاکی ٹیم کو خواتین کی ایشین چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد۔ انہوں نے ٹورنامنٹ کے دوران غیر معمولی کھیل کا مظاہرہ کیا۔ ان کی کامیابی  آئندہ وقت میں بہت سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرے گی۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Media Coverage

"Overwhelmed By The Warmth": PM Modi Receives Grand Welcome In Uzbekistan
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi