وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس پیرالمپکس میں خواتین کے بیڈمنٹن ایس یو 5مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر تھلسیمتی مروگیسن کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’ انتہائی فخر کا لمحہ جب تھلسیماتھی نے # پیرا المپکس2024 ! میں خواتین کے بیڈمنٹن ایس یو5  مقابلے  میں چاندی کا تمغہ جیتا۔  ان کی کامیابی بہت سے نوجوانوں کو حوصلہ دے گی۔ کھیلوں کے لیے ان  کی لگن قابل تعریف ہے۔ انہیں  مبارکباد۔

@Thulasimathi11

#Cheer4Bharat‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India generated USD 143 million launching foreign satellites since 2015

Media Coverage

India generated USD 143 million launching foreign satellites since 2015
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14مارچ 2025
March 14, 2025

Appreciation for Viksit Bharat: PM Modi’s Leadership Redefines Progress and Prosperity