جن دھن یوجنا مالی شمولیت کو فروغ دینے اورکروڑوں لوگوں ، خاص طور پر خواتین ، نوجوانوں کو وقار دینے میں بہت اہم رہی ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے آج جن دھن یوجنا کی 10 ویں سالگرہ منائی  اور مالی شمولیت پر اس کے اہم اثرات کا جشن بھی  منایا۔ وزیر اعظم نے تمام مستفید افراد کو بھی مبارکباد پیش کی اور ان لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس یوجنا کو کامیاب بنامیں اہم رول ادا کیا۔جناب مودی نے کہا کہ جن دھن یوجنا مالی شمولیت کو فروغ دینے اورکروڑوں لوگوں ، خاص طور پر خواتین ، نوجوانوں اور پسماندہ طبقات کو وقار دینے میں بہت اہمیت کی حامل رہی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

“آج ،ملک کے لئے ایک تاریخی دن ہے— #10YearsOfJanDhanاس موقع پر میں تمام مستفید افراد کو مبارکباددیتا ہوں ۔ اس اسکیم کو کامیاب بنانے کے لئے دن رات ایک  کر دینے والے تمام لوگوں کو بھی بہت بہت مبارک۔جن دھن یوجنا کروڑوں ملک کے شہریوں خاص طور پر ہمارے غریب بھائی بہنوں کو معاشی طور پر بااختیار بنانے اور انہیں وقار کے ساتھ زندگی جینے کا موقع فراہم کرنے میں کامیاب رہی ہے ۔ ’’

 

“आज देश के लिए एक ऐतिहासिक दिन है- #10YearsOfJanDhan. इस अवसर पर मैं सभी लाभार्थियों को शुभकामनाएं देता हूं। इस योजना को सफल बनाने के लिए दिन-रात एक करने वाले सभी लोगों को भी बहुत-बहुत बधाई। जन धन योजना करोड़ों देशवासियों, विशेषकर हमारे गरीब भाई-बहनों को आर्थिक रूप से सशक्त बनाने और उन्हें सम्मान के साथ जीवन जीने का अवसर देने में सफल रही है।”

 

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
In young children, mother tongue is the key to learning

Media Coverage

In young children, mother tongue is the key to learning
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 دسمبر 2024
December 11, 2024

PM Modi's Leadership Legacy of Strategic Achievements and Progress