وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اوڈیشہ کے کورا پٹ میں ایک حادثے میں ہونے والے جانی نقصانات پر صدمے کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ‘ میرے خیالات و احساسات ان تمام لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اوڈیشہ کے کوراپٹ میں ایک المناک حادثے میں اپنے عزیزوں کو کھویا ہے۔میری تمنا ہے کہ جو لوگ زخمی ہوئے ہیں وہ جلد شفا یاب ہوں۔’
My thoughts are with all those who have lost their dear ones in the tragic accident at Koraput, Odisha. I hope those injured recover at the earliest: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) February 1, 2021


