نئی دہل10جون2021- وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مکّے باز شری ڈنکو سنگھ  کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں  جناب مودی نے کہاکہ شری ڈنکو سنگھ کھیلوں کے میدان میں  سُپر اسٹار اور ایک شاندار مکے باز تھے، جنہوں نے متعدد کامیابیاں  حاصل کیں اور مکّے  بازی کو زیادہ مقبول بنانے میں  اہم کردار ادا کیا۔ ان کے انتقال سے دکھی ہوں ۔ ان کے کنبے اور چاہنے والوں کے تئیں میری تعزیت ۔ اوم شانتی !

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Every voter had valid ID': Trump praises India polls, renews push for SAVE America Act

Media Coverage

'Every voter had valid ID': Trump praises India polls, renews push for SAVE America Act
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،18 اگست 2026
August 18, 2026

PM Modi’s 12 Years of Structural Power: Manufacturing, FTAs, Airports & Uncompromising Security