نئی دہلی  10جون2021: وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے فلم ساز، مفکراور شاعر شری بدھ دیو داس گپتا کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا :’’ شری بدھ دیو داس گپتا  کے انتقال سے دکھی ہوں ۔ان کی مختلف کارگزاریوں نے  سماج کے تمام طبقوں کو متاثر کیا ہے۔ وہ فلم ساز کےعلاوہ ایک ممتاز مفکر  اور شاعر بھی تھے۔دکھ کی اس گھڑی میں  میرے خیالات  ان کے کنبے اور سیکڑوں  مداحوں کے ساتھ ہیں۔‘‘اوم شانتی !

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The Nari Shakti Decade: How 12 years of policy reforms under Modi govt transformed lives of women in Bharat

Media Coverage

The Nari Shakti Decade: How 12 years of policy reforms under Modi govt transformed lives of women in Bharat
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 جون 2026
June 07, 2026

India on the Rise: Celebrating Milestones from Grassroots to the Global Stage Under the Leadership of PM Modi