نئی دہلی۔ 16 مئی         وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے پروفیسر ایم ایس نرسسمہن کے انتقال پر  رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، "پروفیسر ایم ایس نرسمہن کو ایک مثالی ریاضی دان کے طور پر یاد کیا جائے گا ۔ انہوں نے  اس شعبہ میں دنیا بھر میں ایک غیر معمولی نقش چھوڑا ۔ انہوں نے ریاضی سے ماوراء بھی  ایسے کام کیے جو ان کی منفرد شناخت قائم کرتے ہیں۔ ان کے انتقال سے بے حد رنجیدہ ہیں۔ ان کے اہل خانہ اور دوستوں سے تعزیت۔ اوم شانتی۔"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games

Media Coverage

Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 اگست 2026
September 04, 2026

Make in India, Power India, Play for India: Multi-Sector Momentum Under PM Modi’s Leadership