وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گیتا بین رباری کا گایا ہوا بھکتی بھجن، ’’شری رام گھر آئے‘‘ کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا ہے، مولک مہتہ نے اپنی موسیقی سے بھجن کو سجایا ہے اور نغمہ نگار سنیتا جوشی  (پانڈیا)نے اسے تیار کیا ہے۔

وزیراعظم نے اپنی سوشل میڈیا   ایکس پوسٹ  میں کہا ہے :

’’ایودھیا میں شری رام کے  عظیم الشان مندر میں رام للا کی آمد کا انتظار ختم ہونے والا ہے۔ ملک بھر میں  میرے پریوار جنوں  ان کی  پران پرتشٹھا کا بے صبری سے انتظار ہے۔  ان کے استقبال کے لئے گیتا بین رباری کا یہ بھجن  بہت جذباتی ہے۔Shri RamBhajan‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Spirituality remains key driver for travel in Asia, India ranks top: Report

Media Coverage

Spirituality remains key driver for travel in Asia, India ranks top: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 مارچ 2026
March 26, 2026

India’s Economy, Innovative Spirit and Global Standing Continue to Thrive with the Modi Government