وزیر اعظم نے اسمرتی ون کے افتتاح کے دن کو یاد کیا
عوام الناس سے کچھ میں اسمرتی ون کا دورہ کرنے کی اپیل کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اسمرتی ون کے افتتاح کے دن کو یاد کیا، جو کہ 2001 کے گجرات زلزلے میں اپنی جانیں گنوانے والوں کے لیے ایک دلی خراج عقیدت ہے۔

جناب مودی نے اس وقت کی چند جھلکیاں ساجھا کیں جب انہوں نے گذشتہ برس اسمرتی وَن کا افتتاح کیا تھا۔

انہوں نے سبھی سے کچھ میں اسمرتی وَن کا دورہ کرنے کی اپیل بھی کی۔

مودی اسٹوری کی ایکس پوسٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛

’’اسمرتی وَن، جو کہ اُن لوگوں کے لیے ایک دلی خراج عقیدت ہے جنہیں ہم نے 2001 کے گجرات زلزلے میں کھو دیا تھا، کا آغاز ہوئے ایک سال ہو چکا ہے۔ یہ ایک ایسا میمورئیل ہے جو کہ ابھرنے کی قوت اور  یاد کی علامت ہے۔ گذشتہ برس کی چند جھلکیاں ساجھا کر رہا ہوں اور آپ سبھی سے اپیل بھی  کر رہاہوں کہ کچھ میں اسمرتی وَن کا دورہ کریں۔۔۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways takes up 764 km of new lines to boost connectivity in Bihar’s Seemanchal region

Media Coverage

Indian Railways takes up 764 km of new lines to boost connectivity in Bihar’s Seemanchal region
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،07 اگست 2026
August 07, 2026

Viksit Bharat Accelerating: 4x Data Centres, Record EV Sales, Ethanol Validation & Northeast Connectivity Under PM Modi’s Watch