سری گرو تیغ بہادر جی کے 350 ویں شہیدی دیوس کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ان کی بے مثال ہمت اور عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

جناب مودی نے کہا کہ عقیدے اور انسانیت کے تحفظ کے لیے گرو تیغ بہادر جی کی قربانی ہمارے معاشرے کو ہمیشہ روشن رکھے گی ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’ سری گرو تیغ بہادر جی کے 350 ویں شہیدی دیوس پر ہم ان کی بے مثال ہمت اور قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔ عقیدے اور انسانیت کے تحفظ کے لیے ان کی شہادت ہمارے معاشرے کو ہمیشہ روشن رکھے گی۔‘

 

“ਸ੍ਰੀ ਗੁਰੂ ਤੇਗ ਬਹਾਦਰ ਜੀ ਦੇ 350ਵੇਂ ਸ਼ਹੀਦੀ ਦਿਵਸ 'ਤੇ, ਅਸੀਂ ਉਨ੍ਹਾਂ ਦੀ ਬੇਮਿਸਾਲ ਹਿੰਮਤ ਅਤੇ ਕੁਰਬਾਨੀ ਨੂੰ ਨਮਨ ਕਰਦੇ ਹਾਂ। ਧਰਮ ਅਤੇ ਮਨੁੱਖਤਾ ਦੀ ਰੱਖਿਆ ਲਈ ਉਨ੍ਹਾਂ ਦੀ ਸ਼ਹਾਦਤ ਸਾਡੇ ਸਮਾਜ ਨੂੰ ਹਮੇਸ਼ਾ ਰੌਸ਼ਨ ਕਰੇਗੀ।"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves

Media Coverage

Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi