وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج وارسا میں مونٹی کیسینو کی جنگی یادگار پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔

یہ یادگار پولینڈ، ہندوستان اور دیگر ممالک کے فوجیوں کی قربانیوں اور بہادری کی یادگار ہے جو دوسری جنگ عظیم کے دوران اٹلی میں مونٹی کیسینو کی مشہور جنگ میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ لڑے تھے۔ یادگار پر وزیر اعظم کا دورہ ہندوستان اور پولینڈ کے درمیان مشترکہ تاریخ اور گہرے رشتوں کی نشاندہی کرتا ہے جو سبھی  لوگوں کو تحریک دیتا رہے گا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Tractor sales cross 10 lakh mark in FY26 on strong rural demand, GST cut

Media Coverage

Tractor sales cross 10 lakh mark in FY26 on strong rural demand, GST cut
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 12 اپریل 2026
April 12, 2026

Trust, Technology & Transformation: How India is Building a Viksit Bharat Under PM Modi