وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مادھو نومی کے موقع پر شری مادھواچاریہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے اپنی اُس تقریر کا ویڈیا ساجھا کیا جو انہوں نے فروری 2017 میں جگد گورو مادھواچاریہ کی 7ویں صد سالہ تقریبات کے موقع پر کی تھی۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، ’’مادھو نومی کے مقدس موقع پر، میں شری مادھواچاریہ کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کا روحانی اور سماجی ترقی کا عظیم پیغام نسلوں کو متاثر کرتا رہے گا۔ شری مادھواچاریہ کے بارے میں میری تقریر یہاں ملاحظہ کریں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation