Share
 
Comments

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے کیواڈیا میں ہندوستان کے مردآہن آنجہانی سردار بلبھ بھائی پٹیل کے مشہور عالم مجسمے اتحاد پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔

واضح ہو کہ آنجہانی سردار بلبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کوملک میں یوم اتحاد کے طور پر منایا جاتا ہے۔

اس موقع پر پورے ملک میں  ایک بھارت شریسٹھ بھارت کے حصول مقصد کے جذبے سے   اتحادی دوڑ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  آنجہانی سردار پٹیل کے یوم پیدائش پر لاکھوں سلام۔ ملک وقوم کے لیے ان کی خدمات ہمیشہ یادگار رہیں گی۔ وہ ایک عظیم شخصیت تھے، جس نے پورے ہندوستان کو متحد کیا۔کسانوں کے عظیم قائد، غیرمعمولی عظیم منتظم اورملک وقوم کے مفاد پر کبھی سمجھوتہ نہ کرنے والے قائدتھے۔ ہندوستان آنجہانی سردار پٹیل کی غیرمعمولی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔

اس موقع پر وزیراعظم نے قومی یوم اتحاد کا حلف بھی دلایا۔

'من کی بات ' کے لئے اپنے مشوروں سے نوازیں.
20 تصاویر سیوا اور سمرپن کے 20 برسوں کو بیاں کر رہی ہیں۔
Explore More
دیوالی کے موقع پر جموں و کشمیر کے نوشہرہ میں ہندوستانی مسلح افواج کے جوانوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن

Popular Speeches

دیوالی کے موقع پر جموں و کشمیر کے نوشہرہ میں ہندوستانی مسلح افواج کے جوانوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
How does PM Modi take decisions? JP Nadda reveals at Agenda Aaj Tak

Media Coverage

How does PM Modi take decisions? JP Nadda reveals at Agenda Aaj Tak
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Social Media Corner 5th December 2021
December 05, 2021
Share
 
Comments

India congratulates on achieving yet another milestone as Himachal Pradesh becomes the first fully vaccinated state.

Citizens express trust as Govt. actively brings reforms to improve the infrastructure and economy.