نئی  دہلی  11 اکتوبر   ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوک نائک جے پرکاش نرائن کو ان کی سالگرہ پر خراج  عقیدت پیش کیا ہے۔

          ’’ میں  ہندوستان کے سچے بیٹے لوک نائک جے پرکاش نرائن کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔انہوں  نے ہندوستان کی جدوجہد آزادی کے دوران  نمایاں شراکتداری نبھائی اور آزادی کے بعد کےدورمیں ہماری جمہوریت کے تحفظ میں  انہوں  نے ایک بے مثال تعاون پیش  کیا۔ ان کی قربانی اور لگن کو ہمیشہ یاد کیا جاتا رہے گا۔ ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Inspiring India: Gujarat Woman's Solar Mission Earns PM Modi’s Praise, Invitation to I-Day Ceremony

Media Coverage

Inspiring India: Gujarat Woman's Solar Mission Earns PM Modi’s Praise, Invitation to I-Day Ceremony
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،06 اگست 2026
August 06, 2026

New India Defies the Storm: Multi-Front Progress Under PM Modi