وزیراعظم جگناتھ نے اسے وزیراعظم مودی کی قیادت میں اعتماد کی فتح قرار دیا
دونوں رہنماؤں نے ہندوستان-ماریشس شراکت داری کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج ماریشس کے وزیر اعظم عزت مآب جناب کے جگن ناتھ نے ٹیلی فون پر مبارک باد دی۔ وزیر اعظم جگن ناتھ نے وزیر اعظم کو ان کی تاریخی مسلسل تیسری میعاد کے لیے  وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور اس بات پر زور دیا کہ یہ جیت دنیا کے سب سے زیادہ ووٹروں کے وزیر اعظم مودی کی قیادت  پراعتماد کا ثبوت ہے۔ وزیر اعظم جگن ناتھ نے  وزیراعظم مودی کو دنیا کی سب سے بڑے جمہوری عمل کو کامیابی کے ساتھ  اور متاثر کن طریقے سے انجام دینے پر بھی مبارکباد دی۔

وزیر اعظم جناب مودی نے وزیر اعظم جگن ناتھ کا شکریہ ادا کیا اور ہندوستان اور ماریشس کے درمیان خصوصی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور تمام شعبوں میں دیرینہ دو طرفہ تعاون کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان مضبوط تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے اپنے مسلسل عزم کا اعادہ کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Defence ministry inks Rs 5,083 cr pact for acquisition of six Mk-III light helicopters and missiles

Media Coverage

Defence ministry inks Rs 5,083 cr pact for acquisition of six Mk-III light helicopters and missiles
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،4 مارچ 2026
March 04, 2026

Citizens Celebrate Colours of Confidence: PM Modi's Vision Powers Holi Joy, Jobs, Security, and Global Trust