وزیر اعظم نے ہند-اسرائیل تعلقات کو مضبوط بنانے میں وزیر اعظم نیتن یاہو کے تعاون کاذکر کیا
دونوں قائدین نے ہند-اسرائیل اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید مستحکم بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کوان کے دوبارہ منتخب ہونے پرمملکت اسرائیل کے وزیر اعظم عزت مآب بنجمن نیتن یاہو کی طرف سے مبارکبادکی کال موصول ہوئی۔

ہندوستان کے عوام کے لئے ان کی پرجوش خواہشات اور گہری محبت کے لئے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے گزشتہ برسوں میں ہندوستان اوراسرائیل کے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کے تعاون کاذکر کیا۔

دونوں رہنماؤں نے تمام شعبوں میں ہند-اسرائیل اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

انہوں نے رابطے میں برقرار رہنے پر اتفاق کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Cabinet approves Rs 62,500 crore for mobile phone PLI scheme 2.0

Media Coverage

Cabinet approves Rs 62,500 crore for mobile phone PLI scheme 2.0
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 جولائی 2026
July 15, 2026

Rooted in Tradition, Built for Tomorrow: PM Modi’s Blueprint for a Developed India