وزیر اعظم جناب نریندر مودی مصر کے ریاستی دورہ کے دوران قاہرہ میں الحکیم  مسجد دیکھنے گئے۔

مصر کے  وزیر سیاحت اور نوادرات ڈاکٹر مصطفیٰ وزیری نے  وزیر اعظم کا خیر مقدم کیا۔ وزیر اعظم نے بوہرا کمیونٹی کے  لیڈروں سے بھی ملاقات کی، جو اس  فاطمیہ دور کی شیعہ مسجد کے رکھ رکھاؤ میں سرگرمی سے شامل ہیں۔ انہوں نے ہندوستان اور مصر کے لوگوں کے درمیان مضبوط رشتوں پر روشنی ڈالی۔ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Renewables up 24%, emissions up just 0.9%: India charts a different energy path

Media Coverage

Renewables up 24%, emissions up just 0.9%: India charts a different energy path
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جون 2026
June 29, 2026

PM Modi Advancing National Strength Through Unity, Innovation and Janbhagidari