وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 1 دسمبر 2023 کو یو اے ای میں سی او پی-28 سربراہی اجلاس کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے سی او پی-28 سربراہی اجلاس کی کامیابی کے ساتھ میزبانی کے لیے عزت مآب شیخ محمد بن زاید کو مبارک باد دی۔ انہوں نے سی او پی-28 میں گرین کلائمیٹ پروگرام (جی سی پی) پر اعلیٰ سطحی تقریب کی شریک میزبانی پر صدر محمد بن زاید النہیان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

دونوں رہنماؤں نے اپنے وسیع اور متحرک دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اسرائیل اور حماس تنازع پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم نے صدر محمد بن زاید النہیان کو آئندہ ماہ ہندوستان میں منعقد ہونے والی وائبرینٹ گجرات سمٹ کے لیے مدعو کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi inaugurates Northeast’s first Emergency Landing Facility in Moran. Why it matters?

Media Coverage

PM Modi inaugurates Northeast’s first Emergency Landing Facility in Moran. Why it matters?
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 15فروری 2026
February 15, 2026

Visionary Leadership in Action: From AI Global Leadership to Life-Saving Reforms Under PM Modi