وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 24 جون 2023 کو اپنے سرکاری دورۂ مصر کے دوران مصر کے مفتی اعظم محترم ڈاکٹر شوقی ابراہیم علام  سے ملاقات کی۔

مفتی اعظم نے اپنے حالیہ دورۂ ہند کی خوشگوار یادیں تازہ کیں، اور بھارت اور مصر کے دوران مضبوط ثقافتی اور عوام سے عوام کے درمیان رشتوں کو اجاگر کیا۔ مفتی اعظم نے شمولیت اور تکثیریت کو فروغ دینے میں وزیر اعظم کی قیادت کی ستائش کی۔

تبادلہ خیال کے دوران معاشرے میں سماجی اور مذہبی ہم آہنگی اور انتہاپسندی و بنیاد پرستی سے نمٹنے سے متعلق موضوعات پر بھی توجہ مرکوز کی گئی۔

وزیر اعظم نے بتایا کہ بھارت مصر کی سماجی انصاف کی وزارت کے تحت دارالافتا  میں، آئی ٹی میں ایک عمدگی کا مرکز قائم کرے گا۔ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan

Media Coverage

India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جون 2026
June 29, 2026

PM Modi Advancing National Strength Through Unity, Innovation and Janbhagidari