وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج امریکہ کے شہر نیو یارک  میں امریکی سرمایہ کار ، مصنف  اور ہیج فنڈ ،برج واٹر  ایسو سی ایٹس کے شریک بانی  جناب رے ڈیلیو سے ملاقات کی۔

جناب ڈیلیو کے ساتھ اپنی بات چیت میں ، وزیر اعظم نے   عمل آوری میں کمی اور بڑی تعداد میں قانونی ضابطوں کو ناقابل تعزیر قرار دینے  سمیت اقتصادی نمو کے فروغ کی غرض سے حکومت کے ذریعہ کی گئیں اصلاحات کو اجاگر کیا۔ وزیر اعظم نے جناب ڈیلیو کو بھارت میں مزید سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی۔ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance

Media Coverage

India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 اگست 2026
August 27, 2026

Make in India Goes Global: Engineering Boom, Rice Triumph & EU FTA Breakthrough Under PM Modi