وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنگاپور میں سینئر ایمریٹس وزیر گوہ چوک ٹونگ سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم  نے اس بات کی نشاندہی کی کہ سینئر ایمریٹس وزیر گوہ نے سنگاپور میں "انڈیا فیور" کا آغاز کیا اور جب وہ سنگاپور کے وزیر اعظم تھے تو ہندوستان-سنگاپور تعلقات پر خصوصی توجہ دی۔ وزیر اعظم نے اپنی وزارت عظمیٰ کے دوران اور بعد میں ہندوستان کے لیے ان کی انمول حمایت کی تعریف کی۔ انہوں نے ہندوستان-سنگاپور تعلقات میں حالیہ پیش رفت پر خیالات کا تبادلہ کیا اور دو طرفہ تعاون کو نئی سطح پر لے جانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Best Never The Loudest': Bear Grylls Gives Shoutout To ‘Powerful Leader’ PM Modi

Media Coverage

'Best Never The Loudest': Bear Grylls Gives Shoutout To ‘Powerful Leader’ PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 جولائی 2026
July 15, 2026

Rooted in Tradition, Built for Tomorrow: PM Modi’s Blueprint for a Developed India