وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 24 جون 2023 کو اپنے دورۂ مصر کے دوران قاہرہ میں بھارتی برادری کے اراکین سے بات چیت کی۔ 

ان کے ساتھ اپنی بات چیت میں ، وزیر اعظم نے بھارت-مصر تعلقات کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں بھارتی برادری کے تعاون کے لیے ان کی ستائش کی۔

غیر مقیم ہندوستانی برادری کے 300 سے زائد اراکین،  جن میں طلبا، پیشہ واران اور کاروباری افراد شامل تھے، نے اس تقریب میں شرکت کی۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan

Media Coverage

India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جون 2026
June 29, 2026

PM Modi Advancing National Strength Through Unity, Innovation and Janbhagidari