وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرکٹ کھلاڑی محمد شامی کی جلد صحت یابی اور اچھی صحت کی تمناکی۔

ایک ایکس پوسٹ میں محمد شامی نے بتایا کہ ان کی ایڑی کا آپریشن ہوا ہے۔

محمد شامی کے ایکس ہینڈل کے  جواب  میں ، وزیراعظم نے کہا؛

’’آپ کی جلد صحت یابی اور اچھی صحت کی  آرزوکرتا ہوں،

 @MdShami11! مجھے یقین ہے کہ آپ اس حوصلے کے ساتھ اس چوٹ پر قابو پائیں گے جو آپ کے لیے بہت ضروری ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties

Media Coverage

'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،04 اگست 2026
August 04, 2026

From Auto PLI to Ramsar Sites: How India is Winning on Every Front Under PM Modi