وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو، اسرائیل کے لوگوں اور دنیا بھر میں موجود یہودی برادری کو یہودی نئے سال کے تہوار روش ہشانہ کی مبارکبادپیش کی۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘شانا  تووا!

#روش ہشانہ پرمیرے دوست وزیر اعظم @نیتن یاہو، اسرائیل کے لوگوں اور دنیا بھر کی یہودی برادری کو مبارکباد۔ ہر ایک کو امن، امید اور اچھی صحت سے بھرا نیا سال مبارک ہو۔’’

 

 

שנה טובה"!

לרגל חג #ראש השנה, אני מאחל ברכות חמות לידידי ראש הממשלה @netanyahu, לעם ישראל ולכל הקהילה היהודית בעולם. שתהיה שנה טובה ומלאת שלום, תקווה ובריאות." 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India launches ORV Sagar Manthan, boosting ocean research fleet

Media Coverage

India launches ORV Sagar Manthan, boosting ocean research fleet
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 اگست 2026
September 10, 2026

Beyond Metros, Beyond Borders: How India Is Rewriting Its Growth Story Under PM Modi