وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مالدیپ کے صدر عزت مآب  ابراہیم محمد صالح کی کامیاب سرجری اور جلد صحت یابی کے لئے  نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

مالدیپ کے صدر کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘میں صدر @ibusolih کی ایک کامیاب سرجری اور جلد صحت یابی کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔’’

 

مالدیپ کے صدر ایچ ای ابراہیم محمد صالح نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا ان کے ہمدردانہ الفاظ کے لئے شکریہ ادا کیا ہے۔

مالدیپ کے صدر نے ٹویٹ کیا؛

‘‘وزیر اعظم ، آپ کے ہمدردانہ الفاظ کے لئے  آپ  کاشکریہ۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan

Media Coverage

India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جون 2026
June 29, 2026

PM Modi Advancing National Strength Through Unity, Innovation and Janbhagidari