وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھائیپوسم کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
انہوں نے بھگوان موروگن سے ان کی مسلسل رحمتوں کے لیے دعا کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘تھائیپوسم کے خاص موقع پر مبارکباد! بھگوان موروگن کی رحمت ہمیشہ ہم پر قائم رہیں۔ یہ خاص دن سب کے لیے طاقت اور خوشحالی لائے۔ میری دعا ہے کہ سب خوش اور صحت مند ہوں۔’’
Greetings on the special occasion of Thaipoosam! May the blessings of Lord Murugan always remain upon us. May this special day bring strength and prosperity to everyone. I pray that everyone is happy and healthy.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 25, 2024


