وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گیتا جینتی کے موقع پر ملک کے شہریوں کو  اپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

مقدس شاستر  کی تعریف کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ گیتا کے ہر شلوک میں انسانیت کاجوہر موجود ہے۔

وزیراعظم نے اپنے ایکس پوسٹ میں کہا :

’’گیتا کے شلوک میں انسانیت کا ہر جوہر موجود ہے، جو ہمیں ہمیشہ   عمل کی راہ پر آگے بڑھنے کی ترغیب دیتا ہے۔ ’گیتا جینتی ‘ کی میرے سبھی اہل خانہ کوبہت بہت نیک خواہشات۔ جے شری کرشنا! ‘‘

"गीता के श्लोकों में मानवता का हर मर्म समाहित है, जो सदैव कर्म पथ पर आगे बढ़ने के लिए प्रेरित करता है।'गीता जयंती' की मेरे सभी परिवारजनों को कोटि-कोटि शुभकामनाएं। जय श्री कृष्ण!"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Emerging cities see 42% growth in GCC jobs, outpacing metros: Report

Media Coverage

Emerging cities see 42% growth in GCC jobs, outpacing metros: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 مئی 2026
May 27, 2026

Strategic, Sustainable, Self-Reliant: How PM Modi is Building Viksit Bharat