وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اہل وطن کو مہالیہ کے موقع پر مبارکباد دی۔ جناب مودی نے کہا، ’’دُرگا پوجا کے مبارک دن نزدیک آرہے ہیں، پرارتھنا ہے کہ ہماری زندگیاں روشنی اور مقصد سے پُر ہوں۔ پرارتھنا ہے کہ ماں دُرگا کا آشیرواد غیرمتزلزل قوت، دائمی مسرت اور عمدہ صحت لے کر آئے۔‘‘
ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا:
’’آپ سبھی کو مہالیہ کی مبارکباد! دُرگاپوجا کے مبارک دن نزدیک آ رہے ہیں، پرارتھنا ہے کہ ہماری زندگیاں روشنی اور مقصد سے پُر ہوں۔ پرارتھنا ہے کہ ماں درگا کا آشیرواد غیر متزلزل قوت، دائمی مسرت اور عمدہ صحت لے کر آئے۔‘‘
Wishing you all Shubho Mahalaya! As the sacred days of Durga Puja draw near, may our lives be filled with light and purpose. May the divine blessings of Maa Durga bring unwavering strength, lasting joy and wonderful health.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 21, 2025


